Description
عالمی بینکاروں کی دہشت گردی
سرمائے کے آقا
فرخ سہیل گوئندی
Aalmi Bankaron Ki Dehshatgardi
Sarmaye Ke Aaqa
Book Details | |
Author: | Farrukh Sohail Goindi |
No. of Pages: | 128 |
Format: | Hardcover |
Publishing Date: | 2012 |
Language: | Urdu |
جیسا کہ کتاب کے نام سے عیاں ہے، یہ کتاب اُن عالمی بینکوں اور بینکاروں کے طرزِعمل سے متعلق ہے جو دنیا بھر کے سرمائے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ کتاب میں عالمی بینکاری کے اجارہ داروں اور ان کے خفیہ ایجنڈوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس حقیقت کو بھی بیان کیاگیا ہے کہ دنیا میں کسادبازاری اس وقت آتی ہے جب سینٹرل بینکر، کرنسی اپنے ہاتھ میں زیادہ رکھنے کے لیے کرنسی کی سپلائی کے عمل میں سازباز کرتے ہیں۔ سینٹرل بینکار دراصل منی چینجروں کی تبدیل شدہ شکل ہیں۔ کتاب میں منی چینجروں کی وہ تاریخ بھی بیان کی گئی ہے جس کا آغاز 48قبل مسیح سے ہوتا ہے۔ کتاب میں ڈالر کے عالمی کردار، سامراجی معاشیات، امریکی سامراجی جارحیت ، توسیع پسندی اور منشیات کی جنگوں اور اس سلسلے میں سرمائے کے کردار پر بھی سیر حاصل تبصرے کیے گئے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.