Sale!

Anatolia Kahani

 750

اناطولیہ یشار کمال کا سب سے مشہوراور پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، انہیں نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کیا جا چکا ہے۔

Description

اناطولیہ کہانی – یشار کمال

Anatolia Kahani – Yashar Kemal

Book Details
Author: Yashar Kemal
No. of Pages 392
Format Hardcover
Publishing Date 2014
Language Urdu

اناطولیہ یشار کمال کا سب سے مشہور اور پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، انہیں نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کیا جا چکا ہے۔ یشارکمال ، ترکی کے معروف ترین ادیب ہیں۔ ناول کی اشاعت کے پچاس سال مکمل ہونے پرمصنف کا 2005ءمیں تحریرکردہ پیش لفظ بھی کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔یشار کمال کے اس ناول کو1955ءمیں اس کی اشاعت کے سال Varlik Prize سے نوازا گیا۔ اس ناول کو سال کا بہترین ناول قرار دیا گیا۔ ترکی میں اس ناول کی ڈھائی لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں اور اب تک یہ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مہم جوئی اور مزاحمت، فیاضی اور بے رحمی سے بھری یہ شاہکار کہانی، اب لوک داستان بن چکی ہے۔اناطولیہ کے غربت زدہ پہاڑی گاﺅں میں محمت ایک جابر جاگیردار کے مزارعے کے طور پر پروان چڑھا۔ غلامی اور ذلت بھری اس زندگی سے تنگ یہ پُرعزم، جرات مند اور مہربان دل لڑکا، بعد ازاں اپنی محبوبہ کے ہمراہ گاﺅں کی جبربھری زندگی سے فرار ہوگیا۔ اس کی بقیہ زندگی محکوموں اور مظلوموں کو اُن کا جائز حق دلانے کی جدوجہد سے عبارت ہے۔ایک نوجوان باغی جو اپنے دیہات کے کسانوں کا نجات دہندہ ثابت ہوا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Anatolia Kahani”