Changaiz Khan – چنگیز خان

 350

چنگیز خان

تاریخِ سلطنتِ منگولیا

Author: Harold Albert Lamb

Description

چنگیز خان

تاریخِ سلطنتِ منگولیا

Changaiz Khan

Tareekh e Saltanat e Mongolia

Author: Harold Albert Lamb

Book Details
ISBN 978-969-9739-77-4
No. of Pages 168
Format Hardcover
Publishing Date 2014
Language Urdu
چنگیز خان کے نام سے ہی کسی سفاک، خون کے پیاسے وحشی اور مہذب دنیا کو لوٹنے اور تاخت و تاراج کرنے والے ظالم گھڑسوار کی شبیہ ذہن میں اترتی ہے۔ لیکن حیران کن حقیقت یہ ہے کہ چنگیزخان وہ صاحب بصیرت لیڈر تھا جس کی فتوحات سے پسماندہ یورپ ترقی پاتے ہوئے ایشیا سے متعارف ہوا اور ٹیکنالوجی، تجارت اور علم کی راہیں کھلیں۔ ”چنگیزخان“ اس عظیم منگول فاتح کی ہیرالڈ لیمب کی تحریر کردہ سوانح عمری ہے۔
اگرچہ چنگیزخان کی فتوحات نپولین اور اسکندراعظم سے زیادہ بڑی اور متاثر کن تھیں لیکن وہ ان سے آدھی توجہ بھی حاصل نہ کر پایا۔ اس نے جس تعداد میں افواج کے ساتھ جتنے بڑے علاقوں پر فتح حاصل کی وہ حقیقتاً ناقابل یقین ہے۔ اس سے زیادہ متاثر کن وہ وراثت ہے جو اس نے چھوڑی، کہ اُس کے بیٹے اور پوتے آپس میں لڑے جھگڑے بغیر اس سلطنت پر حکومت کرتے رہے۔کتاب میں بےان کی جانے والی جنگی حکمت عملیاں اور تفصیلی حالات کے چنگیز خان کی سلطنت کہاں تک پہنچ چکی تھی، حیرت انگیز ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Changaiz Khan – چنگیز خان”