Sale!

DilMun – دِل مُن

 650

دِل مُن – یعقوب خاور

تمدن سندھ کی تاریخ کے پس منظر پر ناول

DilMun

Tamaddan e Sindh Ke PasManzar per Novel

Author: Yaqoob Khawar

Description

دِل مُن – یعقوب خاور

تمدن سندھ کی تاریخ کے پس منظر پر ناول

DilMun

Tamaddan e Sindh Ke PasManzar per Novel

Author: Yaqoob Khawar

Book Details
ISBN 978-969-652-138-9
No. of Pages 208
Format Hardbound
Publishing Date 2018
Language Urdu

”دل مُن“ سندھ کی تاریخ کے تناظر میں لکھا گیا یعقوب یاور کا ناول ہے۔ یعقوب یاور کا نام دنیائے ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا شمار ایسے ادیبوں میں کیا جاتا ہے جو محض اپنے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے ذوق وشوق کی تکمیل اور اردو ادب کی خدمت سے سرشار ہوکر ادبی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

تاعمر ان کی وابستگی اردو ادبیات کی تدریس سے رہی ہے۔ ان کا تعلق بھارت کے معروف اور سب سے بڑے علمی مرکز بنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی کے شعبہ اردو سے رہا ہے جہاں وہ پروفیسر اور صدر شعبہ کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔

انہوں نے ”دل مُن“، ”عزازیل“ اور ”جہاد“ جیسے شاہکار ناول تخلیق کیے۔ بہ حیثیت شاعر ان کے دو شعری مجموعے ”الف“ اور ”قلم گوید“ بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔ انہوں نے مترجم کی حیثیت سے تقریباً بیس کتب کے تراجم کیے ہیں جن میں فکشن اور نان فکشن دونوں شامل ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DilMun – دِل مُن”