Sale!

Hannibal – ہینی بال

 450

ہینی بال – یورپ پر ایک حملے کی تاریخ

Hannibal

Author: Harold Albert Lamb

Description

ہینی بال – یورپ پر ایک حملے کی تاریخ

Hannibal

Author: Harold Albert Lamb

Book Details
ISBN 978-969-652-083-2
No. of Pages 224
Format Hardbound
Publishing Date 2017
Language Urdu
ہینی بال وہ کارتھیجی جنرل تھا جس نے سلطنت روم کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ 219 قبل مسیح میں جب روم اور کارتھیج کے مابین تنازعات کچھ سرد پڑے تو رومیوں نے سپین پر حملہ کرنے کا سوچا۔سپین اور فرانس میں رومی مہم جوﺅں کی نگاہوں سے بچتے ہوئے ہینی بال اپنی چھوٹی سی فوج کو کوہِ الپس کے پار وادی میں لے آیا۔ کارتھیج نے ہینی بال کی قیادت میں ایک کے بعد ایک فتح حاصل کی اور 18برسوں تک ہینی بال اطالوی جزیرہ نما میں بلا روک ٹوک آتا جاتا رہا۔
یہ کتاب بحیرہ روم کے مغربی علاقے کی مہم جوئی اور بہادری سے بھرپور یہ داستان سناتی ہے۔ اس کے مطالعے سے معلوم ہوگا کہ دنیا کا پہلا ”عالمی“ تنازع کیسے ظہورپذیر ہوا جو بعد ازاں عالمی تاریخ کے انتہائی فیصلہ کن واقعات میں شامل ہوا۔ یہ کتاب اپنے وقت کے ذہین ترین فوجی کمانڈر ہینی بال کی کامیابی کے رازسے پردہ اٹھاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hannibal – ہینی بال”